نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی صدر باراک اوباما نے قومی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ اسی طرح ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار منتقل کرنے والی ٹیم نے بیرون ملک تعینات سفیروں سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے اپنے عہدوں سے ہٹ جائیں۔
امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے سربراہان کے نام ایک خط بھیجا ہے۔ اس خط میں اوباما نے دعوی کیا ہے کہ مشرق وسطی کے امن عمل کے لیے خطرہ بننے والے وہ بحران اب بھی ختم نہیں ہوئے ہیں، جو گزشتہ سال امریکا میں قومی ہنگامی صورت حال کا اعلان کا سبب بنے تھے۔
امریکی صدر باراک اوباما نے اس سے پہلے تین نومبر ...
امریکی حکومت کو پاکستان کی فوج پر اعتماد نہیں ہے۔ الوقت - امریکا کے مجوزہ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو پاکستان کی فوج پر اعتماد نہیں ہے۔
امریکا کی نئی حکومت کے وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس نے کہا کہ امریکا کو اپنے مفاد کی حفاظت کے لئے اب علاقے میں پاکستان کی حکومت اور فوج پر اعتماد کی ضرورت ن ...
امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے پر توجہ دینا چاہئے جو خطرہ ترکی الفیصل کی نظر میں شامی صدر نے پیدا کیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے ...
امریکی ڈیموکرٹک پارٹی کے رکن اور اس ملک میں شہری حقوق تحریک کے رہنما جان لوئس نے کہا ہے کہ وہ ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے
کیونکہ ان کے خیال میں ڈونلڈ ٹرمپ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا نتیجہ ہیں اور اسی وجہ سے یہ انتخابات قابل قبول نہیں ہے۔
تقریبا 60 دیگر ڈیموکریٹ ...
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مسلم مخالف قانون پر عمل کرنے سے انکار کرنے پر ایکٹنگ اٹارنی جنرل سیلی یٹس کو برخاست کر دیا ہے۔ الوقت - امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مسلم مخالف قانون پر عمل کرنے سے انکار کرنے پر ایکٹنگ اٹارنی جنرل سیلی یٹس کو برخاست کر دیا ہے۔
سیلی یٹس نے ایک دن پہلے ہی 7 مسلم ممالک کے شہریوں ...
امریکی سینیٹ اور کانگریس کے پاس ایران کے خلاف پابندیوں کو منظور کرنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات میں توسیع کو روکنے کی امریکی صدر کی کوشش ناکام رہے گی۔
ڈاكٹر ولایتی نے فرانس- 24 نیوز چینل کے رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میزائل تجربے ...
امریکی کانگریس کا ایک وفد امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں مذاکرات کرنے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس کا ایک وفد امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں مذاکرات کرنے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
اسرائیل کے ٹیلویژن-10 ن ...
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل کا کہنا ہے کہ بر صغیر میں جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ الوقت - امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل کا کہنا ہے کہ بر صغیر میں جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔
جنرل وٹیل نے یہ بات امریکی سینیٹ کمیٹی کی آرمڈ سروسز کمیٹی م ...
امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے اجلاس میں كورٹس اسكاپوروتی نے کہا کہ آج یورپ میں ہمیں جتنے خطرات کا سامنا ہے، وہ دنیا میں کسی بھی علاقے سے سب سے زیادہ ہیں۔
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ لندن میں ہونے والا حالیہ دہشت گردانہ حملہ، یورپ کے پیچیدہ حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
انہوں نے کہا ک ...